جعلی ڈگری کیس، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اکرام اللہ گنڈا پور کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری پر نااہل قراردیئے گئے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اکرام اللہ گنڈاپور کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن ٹربیونل نے اکرام اللہ گنڈا پور کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قرار دیا تھا۔ اکرام گنڈا پور پی کے 65 ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب ہوئے تھے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا۔
گنڈا پور

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...