سراج الحق کی خوشدامن کا انتقال

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی خوشدامن بدھ کی صبح دیر میں انتقال کر گئیں۔ انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن، نائب امراء پروفیسر خورشید احمد، حافظ محمد ادریس، راشد نسیم، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور دیگر رہنمائوں نے امیر جماعت سراج الحق کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
سراج الحق/ خوشدامن

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...