’’لاالہ الااللہ زبان سے مت کہو بلکہ دل سے کہو یعنی اس بات پر کامل یقین رکھو کہ خدا کے علاوہ کوئی ہستی تم پر قاہر اور غالب نہیں ہے جب ماسویٰ اللہ کا خوف اور اس سے امید، یہ دو باتیں دل سے نکل جاتی ہیں تو مسلمان مومن بن جاتا ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہار خیال)