لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے مقدمہ قتل کی سماعت آج تک کے لئے ملتوی کرتے ہوئے گواہ اور مال مقدمہ طلب کر لیا ہے۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مقدمہ کی سماعت جیل میں ہو رہی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج شازب سعید نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ قتل کیس کی سماعت آج تک ملتوی کرتے ہوئے گواہوں کو طلب کر لیا ہے۔
بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ قتل کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، گواہ، مال مقدمہ طلب
Oct 02, 2014