نہری ڈھانچے کی دیکھ بھال کیلئے آبیانہ وصولی نظام بہتر بنانا ہوگا: یاور زمان

لاہو(نیوز رپورٹر )صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ نہری ڈھانچے کی بحالی اور دیکھ بھال کے لئے آبیانہ وصولی کا انتظام مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبیانہ وصولی کے لئے کسان تنظیموں کو اپنے اختیارات استعمال کرنا ہو ں گے۔

ای پیپر دی نیشن