چیف ایگزیکٹو سکل ڈویلپمنٹ پراجیکٹ علی سرفراز حسین کا تبادلہ، سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس لگا دیا گیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے علی سرفراز حسین چیف ایگزیکٹو سکل ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کو ٹرانسفر کر کے سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ لگا دیا ہے۔ کمشنر پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ کا اضافی چارج بھی ان کے پاس رہے گا۔ سیکرٹری لیبر عشرت کو نیشنل مینجمنٹ کورس میں شرکت کیلئے او ایس ڈی لگایا گیا ہے وہ کورس کی تکمیل پر ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ کریں گے۔

علی سرفراز تبادلہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...