میامی (اے پی پی) امریکی محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ” جواکن“ طوفان تیزی کے ساتھ بہاماس کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے باعث رواں ہفتے کے اختتام تک بہاماس میں شدید طوفان کاخطرہ ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ” جواکن “ طوفان تیزی کے ساتھ بہاماس کی جانب بڑھ رہا ہے اور اس کی رفتار 81 میل فی گھنٹہ ہے ۔ طوفان کے باعث 140کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جوں جوں یہ طوفان بہاماس کی طرف بڑھ رہا ہے اس کی کیٹیگری تبدیل ہو رہی ہے۔
امریکی حکام