کولمبو (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے پینل نے مالدیپ کے ساب صدر نشید کی سزا کو غیر قانونی قرار دیکر انکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر حکومت کے ترجمان نے مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہمیں ورکنگ گروپ کی طرف سے کاپی موصول ہوئی ہے جسے ابھی منظر عام پر نہیں لایا جا سکتا۔
سابق صدر نشید کو رہا کیا جائے : یو این پینل مالدیپ حکوت نے مطالبہ مسترد کر دیا
Oct 02, 2015