کوپن ہیگن (اے پی پی) ڈنمارک میں ایک مسجد نذر آتش کرنے کے واقعے کی حمایت پر مبنی سوشل میڈیا پر بیان دینے والی خاتون کو جرمانے کے طور پر 3 ہزار کرون یعنی 400 یورو کی سزا دی گئی۔
ڈنمارک : مسجد نذر آتش کرنے والے کی حمایت، خاتون کو جرمانے کی سزا
Oct 02, 2016