سرینگر/نئی دہلی (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی فاروق عبداللہ نے پاکستان اور بھارت سے جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کی اپیل کردی۔
پاکستان‘ بھارت سیز فائر معاہدے پر عمل کریں: فاروق عبداللہ
Oct 02, 2016