ایران: نیا ڈرون منظرعام پر لے آیا امریکی ڈرون سے ملتا جلتا اور بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے: ماہرین

Oct 02, 2016

تہران(آن لائن)ایران کے پاسدران انقلاب نے ملکی ساختہ بغیر پائلٹ کے ڈرون صاعقہ کو نما ئش کیلئے پیش کر دیا ۔ یہ ڈرون بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ امریکی ڈرون سے ملتا جلتا ہے۔

مزیدخبریں