مانچسٹر: اوورسیز پاکستانی سالیڈرٹی کی تقریب

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) اوورسیز پاکستان سالیڈرٹی کی اولڈہم میں تقریب ہوئی۔ الماس خان نے مدلل تقریر کی ۔ جاوید ملک نے کہا کوئی الزام ثابت ہو جائے تو ہر سزا کیلئے تیار ہوں۔ ڈاکٹر سہیل نے کہا اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کیلئے ہر وقت حاضر ہوں۔

ای پیپر دی نیشن