بڈاپسٹ (آن لائن)ہنگری کے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم وکٹور اوربان کی جانب سے مسلسل مسلم مخالف بیانات کی وجہ سے ’خوف‘ کا شکار ہیں۔ اوربان کا کہنا ہے کہ اس کوٹے کو تسلیم نہیں کرے گا، کیوں کہ مسلم مہاجرین کی آمد سے ہنگری کا ’مسیحی تشخص اور ثقافت‘ متاثر ہو گی۔