ملتان (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے 6ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں 6منزلہ کیک کاٹا گیا۔کیک کاٹنے کے موقع پر کارکن کیک پر ٹوٹ پڑے۔ کئی کارکنوں نے ایک دوسرے کے چہروں پر بھی کیک مل دیا۔ اس موقع پر کارکنوں نے پرویز مشرف کے حق میں نعرے بازی بھی کیا اور پارٹی کو مزید منظم کرنے کے لئے تجدید عہد بھی کیا۔
آل پاکستان مسلم لیگ کے چھٹے یوم تاسیس پر ملتان میں 6 منزلہ کیک کاٹا گیا‘ کارکنان کیک پر ٹوٹ پڑے
Oct 02, 2016