پابندی ختم فلم ’’مالک‘‘ دوبارہ ریلیز

Oct 02, 2016

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)فلم مالک دوبارہ ریلیز ہو گئی ، گوجرانوالہ کے فنکارعمران میر جلوہ گر ہو نگے۔گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے بالی وڈ کے ادا کار عمران میر کا کہنا ہے کہ فلم مالک پر لگنے والی تمام پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں اور اب یہ فلم گوجرانوالہ اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں ریلیز ہوچکی ہے۔

مزیدخبریں