کولکتہ (سپورٹس ڈیسک) دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 316 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ چیتیشور پجارا نے 87 اور اجنکیا ریہانے نے 77 رنز بنائے۔میٹ ہینری نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔نیوزی لینڈ کے128رنز پر سات کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔
کولکتہ ٹیسٹ :بھارت 316 پر آؤٹ نیوزی لینڈ کی 128رنز پر 7وکٹیں گر گئیں
Oct 02, 2016