تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد اکہتر ہزار سات سو کیوسک جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد گیارہ ہزار تین سو ستاون کیوسک ہے

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح پندرہ سو گیارہ فٹ ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد اکہتر ہزار سات کیوسک اور اخراج تراسی ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بارہ سو دس فٹ ریکارڈ کی گئی، منگلا ڈیم میں پانی کی آمد گیارہ ہزار تین سو ستاون کیوسک اور پچاس ہزار کیوسک ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ پندرہ ہزار نو سو کیوسک ریکارڈ کیا گیا.

ای پیپر دی نیشن