آئی ایم ایف نے بھارتی نژاد امریکی خاتون کو چیف اکانومسٹ مقرر کر دیا

Oct 02, 2018

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی نژاد امریکی خاتون ماہر معیشت گیتا گوپی ناتھ کو آئی ایم ایف نے اپنا چیف اکانومسٹ مقرر کر دیا ہے۔ گیتا گوپی ناتھ ہاورڈ یونیورسٹی میں انٹریشنل سٹڈیز اور اکنامکس کی پروفیسر ہیں۔
چیف اکانومسٹ

مزیدخبریں