قطرکی جانب سے یورپی،امریکی اعلیٰ عہدیداروں اورسٹارزکی ای میل ہیکنگ کا انکشاف

Oct 02, 2018

دوحہ(این این آئی)قطر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی دوستوں سمیت 1200 سے زیادہ امریکیوں ، یورپی ممالک کے انسداد دہشت گردی کے حکام ، عرب رہ نماؤں ، فٹ بال کے بین الاقوامی کھلاڑیوں اور بالی ووڈ کی اداکاروں کی برقی مراسلت میں نقب زنی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف قانونی دستاویزات ، ٹیکنیکل رپورٹوں اور امریکا کی مرکزی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکاروں کے بیانات سے ہوا ۔ قطر نے چار براعظموں شمالی امریکا ، یورپ ، افریقا اور ایشیا سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات کی ای میلز ہیک کی ہیں ۔

مزیدخبریں