وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی آج واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب کسے ملاقات کریں گے

Oct 02, 2018 | 08:31

ویب ڈیسک

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے آج  واشنگٹن میں بات چیت کررہے ہیں۔

ملاقات میں علاقائی صورتحال اوردوطرفہ تعلقات پر غور کیاجائے گا۔وزیرخارجہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن سے بھی ملاقات کریں گے۔وہ امریکی کانگریس کے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ برائے امن کی ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں