ٹڈیوں کا کڑاہی گوشت تھر والوں کی مرغوب ڈش بن گئی

Oct 02, 2019

کراچی(این این آئی)تھر میں فصلیں کھانے کے لیے آنے والی ٹڈیاں خود خوراک بن گئیں۔ ٹڈیاں کھیت کھانے چلی تھیں تھر والو ں نے انہی کو کھانا شروع کردیا۔ٹڈیوں کا کڑاہی گوشت جہاں آج کل تھر والوں کی مرغوب ڈش بنا ہوا ہے وہیں اس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز بھی کردیا ہے۔اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد سے صارفین یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا ٹڈی حلال ہے یا حرام؟۔ایک صارف نے لکھا کہ ٹڈی گرم ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ فائدہ مند بھی ہے۔

مزیدخبریں