جاپان کےوزیراعظم شینزو ابے نے شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے۔
جاپانی وزیراعظم کی شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے کی سخت مذمت
Oct 02, 2019 | 12:06