سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ : خیبر پی کے ‘سنٹرل پنجاب کی ٹیمیں کامیاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں خیبرپختونخوا اور سنٹرل پنجاب نے میچز جیت لیے۔ خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 48 رنز سے شکست دی۔190 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی  ٹیم 141 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ عادل امین نے 119 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ سنٹرل پنجاب نے سندھ کیخلاف 130 رنز کا ہدف6 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...