مظفرگڑھ(نامہ نگار)زمین پر قبضے کی کوشش کے لیے 11 افراد نے پولیس کانسٹیبل بیٹے کو محبوس بنالیا،گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے کی رقم اور دیگر سامان جیب سے نکال لیا،اطلاع دینے پر پولیس موقع پر بھی پہنچی مگر پولیس کی جانب سے بااثر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا جارہا.ان خیالات کا اظہار ٹیچرز کالونی علی پور کے رہائشی غلام قاسم نے کیا۔