کتاب ہدایت

Oct 02, 2020

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
  اور اگر تم عورتوں کو اس سے پہلے طلاق دے دو کہ تم نے انہیں ہاتھ لگایا ہو اور تم نے ان کا مہر بھی مقرر کر دیا ہو تو مقررہ مہر کا آدھا مہر دے دو‘ یہ اور بات ہے کہ وہ خود معاف کر دیں یا وہ شخص معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے تمہارا معاف کر دینا تقویٰ سے بہت نزدیک ہے … جاری 
 سورۃ البقرۃ (آیت : 237 )

مزیدخبریں