لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے تحریک انصاف کے ایم این اے شیخ راشد شفیق اور ان کے بھائی شیخ شاکر شفیق نے لال حویلی کے سیاسی اکابرین اور معزز شخصیات کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پرویز الٰہی سے ایم این اے پی ٹی آئی راشد شفیق کی بھائی اور دیگر شخصیات کے ہمراہ ملاقات
Oct 02, 2020