تنسیخ کا دعویٰ کرنے پر شوہر اور سسر دشمن بن گئے‘ انصاف فراہم کیا جائے: ایمان فاطمہ

ملتان (سپیشل رپورٹر) خاتون ایمان فاطمہ نے میڈیا کو بتایا کہ یونیورسٹی میں ساتھ پڑھنے والے لڑکے طاہر امان سے والدین کی مرضی کے ساتھ محبت کی شادی کی،سسر نہ خوش تھا جس نے گھر میں نہیں رہنے دیا جبکہ شوہر نے ایک علیحدہ گھر میں رکھا اور خرچہ نان و نفقہ ادا کرتا رہا، لیکن بعد ازاں بغیر اجازت دوسری شادی کرلی تھی۔جس پر دعویٰ دائر کیا ہے تو وہ جان کے دشمن بن گئے ہیں ن اعلی حکام سے استدعا ہے کہ تحفظ فراہم کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن