ڈائو کینسر رجسٹری کی  دس سالہ تحقیقی رپورٹ

 کراچی (نیوز رپورٹر) ڈائو کینسر رجسٹری نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں کراچی میں سرطان کے بڑھتے کیسز پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پالیسی ساز اداروں پر زور دیا ہے کہ کینسر سے بچائو اور اس کی روک تھام کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دیں ، کیونکہ گذشتہ دس برسوں کے دوران ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی کینسر رجسٹری میں 22ہزار 858کینسر کے کیسز رجسٹرڈ ہوئے، جن میں پہلے نمبر پر بریسٹ کینسر ، دوسرے نمبر پر منہ کا کینسر ہے۔

ای پیپر دی نیشن