تفتان(ا ین این آئی)پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 237 پاکستانیوں کو تفتان سرحدی حکام کے حوالے کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی باشندے محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش میں ایران گئے تھے تمام پاکستانی بغیر قانونی دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔
بغیر دستاویزات ایران جانے والے 237 افراد پاکستانی حکام کے حوالے
Oct 02, 2020