انقلاب

Oct 02, 2020

اقوام مشرق کو یہ محسوس کر لینا چاہئے کہ زندگی اپنے احوال میں کسی قسم کا انقلاب پیدا نہیں کر سکتی جب تک کہ پہلے اس کی اندرونی گہرائیوں میں انقلاب نہ ہو اور کوئی نئی دنیا خارجی وجود اختیار نہیں کر سکتی جب تک کہ اس کا وجود پہلے انسانوں کے ضمیر میں متشکل نہ ہو۔
(پیام مشرق کے دیباچے سے اقتباس) 

مزیدخبریں