مظفرگڑھ(نامہ نگار)پنجاب ٹریڑری اینڈ اکاونٹس ایسوسی ایشن ضلع مظفرگڑھ کے عہدیداران کا بلامقابلہ منتخب۔ پنجاب ٹریڑری اینڈ اکاونٹس ایسوسی ایشن ضلع مظفرگڑھ کے انتخابات 2020-22 میں حفیظ اللہ کو صدر اور محمد صہیب جاوید کو بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا.انتخابات میں فاروق حسین شاہ کو نائب صدر،نوید علی فنانس سیکرٹری،نجف خان انفارمیشن سیکرٹری،ڈاکٹر اسد ممتاز جوائنٹ سیکرٹری منتخب کرلئے گئے۔