یونان اورترکی کا مشرقی بحیرہ روم میں جھڑپوں سے بچنے کیلئے ہاٹ لائن کے قیام پراتفاق

یونان اورترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں جھڑپوں سے بچنے کے لئے ہاٹ لائن کے قیام پراتفاق کیاہے۔

نیٹوکے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے ایک بیا ن میں کہاہے کہ مجوزہ معاہدے کے تحت اِن دونوں رکن ممالک کی افواج کے درمیان مواصلاتی روابط قائم ہوسکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن