اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا, اوپن مارکیٹ میں ڈالر 165 روپے پرفروخت, 26 اگست سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے سستا ہوچکا ہے.انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا, انٹربینک میں ڈالر 164روپے 50 پیسے پربند, 26 اگست سے انٹربینک میں ڈالر3 روپے 93 پیسےسستا ہوچکا ہے.