بھارتی سکول میں بھی امتیازی سلوک دلت بچے الگ کھانا کھانے پر مجبور

اترپردیش  (اے پی پی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہیر امیٹھی میں ایک سرکاری سکول کی پرنسپل نے نچلی ذات کے ہندو دلت بچوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی ایک علیحدہ قطار بنا کر انہیں دوپہر کا کھانا کھانے پر مجبور کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دلت بچوں کے ساتھ اس امتیازی سلوک کی شکایت جب ضلع مجسٹریٹ ارو ن کمار تک پہنچی تو انہوں نے معاملے کی تحقیقا ت کروا کے بعد سونی نامی پرنسپل کو معطل کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...