کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کا معاملہ، حیسکوپر 3کروڑ 10 لاکھ جرمانہ

Oct 02, 2021

اسلام آباد(نامہ نگار)نیپرا نے کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کا معاملہ پر حیسکوپر 3کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا،تحقیقات میں 15میں سے 12اموات میں حیسکو قصوروارقرار پایاگیا۔ سوگوارخاندانوں کو 35لاکھ فی کس معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں