کوئٹو (اے پی پی) ایکواڈور کے ساحلی شہر گویا کل کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 118 ہو گئی ہے تاہم پولیس نے جیل کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا۔
حکام نے بتایا کہ پولیس نے جیل میں ہنگامہ آرائی کے واقعہ کے بعد جمعرات کو رات گئے جیل کا کنڑول دوبارہ سے حاصل کر لیا ہے۔
ہنگامہ آرائی