ایکواڈور کی جیل میں ہنگامہ آرائی سے ہلاکتیں 118 ہو گئیں، پولیس نے جیل کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

Oct 02, 2021

کوئٹو (اے پی پی) ایکواڈور کے ساحلی شہر گویا کل کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 118 ہو گئی ہے تاہم پولیس نے جیل کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا۔ 
حکام نے بتایا کہ پولیس نے جیل میں ہنگامہ آرائی کے واقعہ کے بعد جمعرات کو رات گئے جیل کا کنڑول دوبارہ سے حاصل کر لیا ہے۔
ہنگامہ آرائی

مزیدخبریں