امام الحق باؤنڈری بورڈز سے ٹکرا گئے، اسٹریچر پر باہر لے جایا گیا

Oct 02, 2021

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے، انہیں اسٹریچر پر ڈال کر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق انجری کاشکار ہوئے۔

مزیدخبریں