ٹبہ سلطان پور (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ق) تحصیل میلسی کے صدرنواب محمد امین خان خاکوانی نے کہا ہے کہ پہلے مہنگائی کیاکم ہے کہ بجلی پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے بیچاری عوام پرمزیدبوج ڈال دیاگیاہے ملک وقوم کوخوشحال بنانے کی دعویدارحکومت غیورعوام پررحم کرے مہنگائی کنٹرول کرکے ریلیف دے اس موقع پر اظہراحمدخان یوسفزئی،نواب اویس خان خاکوانی،نواب گلریزخان خاکوانی،حافظ افتخار،ملک عباس میتلا،محمدنویدنوازسیدحبیب الرحمٰن شاہ موجودتھے۔