اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی امین گنڈاپور نے بنی گالہ میں بیرئر پر کہا کہ اگر اسلام آباد پولیس ہمارے قائد کے گھر داخل ہونے کی کوشش کرے گی تو پھر یاد رکھا جائے کہ جاتی امرا اور بلاول ہاؤس بھی پاکستان میں ہی ہیں۔