برائلر گوشت 5 روپے کلو‘ انڈے  ایک روپے درجن مہنگے

Oct 02, 2022


لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5 روپے اضافے سے 389 روپے‘ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے اضافے سے 259 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 142 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں