متحدہ عرب امارات  نے پٹرول  کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا


ابوظہبی(اے پی پی)متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے اکتوبر 2022 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا  گیا ہے ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبرسے کر دیا گیا ۔ الامارات الیوم کے مطابق پٹرول سپر 98  جو ستمبرمیں 3.41  درہم میں فروخت کیا جا رہا تھا جو یکم اکتوبر سے کمی کے بعد 3.03 درہم میں فروخت ہوگا۔ سپیشل 95 جو ستمبر میں 3.30 درہم میں فروخت ہورہاتھا نرخ میں کمی کے بعد یکم اکتوبر سے 2.92 درہم میں فروخت  کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...