کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنماء رائو شہاب الدین کے ڈیرے پر مریم نواز کی بریت پر جشن کا سما ں ۔ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ عمران خان کی آڈیو ریاست کیلئے تشویش کا باعث ہے ۔پی ٹی آئی کو کو ناکومی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ انتقامی کاروائی کرنے والے منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ۔