وزیراعظم ہائوس کی سکیورٹی  مذاق بن چکی ہے: جاوید قصوری 

Oct 02, 2022


لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاوس کی سیکورٹی مذاق بن چکی ہے کبھی خفیہ آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آتی ہے تو کبھی سائفر کی کاپی غائب کی خبریں میڈیا میں آرہی ہیں۔حکومت کی جانب سے محض وزیر اعظم ہا?س کے ایس او پیز تبدیل کرنا کافی نہیں بلکہ ذمہ داران کا تعین کر کے ان کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جانی چاہئے۔قوم کے سامنے تینوں جماعتوں کے بھیانک چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ عوام کے جذبات کو مجروع کرنے اور قومی معاملات کے ساتھ کھیلنے والے کسی بھی قسم کی رعائت کے مستحق نہیں۔

مزیدخبریں