سہ ملکی سیریز ‘بنگلہ دیش کرکٹ  ٹیم نیوزی لینڈ روانہ 

Oct 02, 2022


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز اور آسٹریلیا میں ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے کرائسٹ چرچ روانہ ہو گئی ۔بنگال ٹائیگرز آج پہنچیں گے ۔ پاکستان کے خلاف میچ سات اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔ 

مزیدخبریں