کامونکی:سیڑھیوں سے گرکر خاتون شدید زخمی 

Oct 02, 2022


کامونکی(نمائندہ خصوصی)سیڑھیوں سے گرکر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روزمحلہ سلامت پورہ کی تیس سالہ طاہرہ بی بی چھت سے نیچے آتے ہوئے اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی ہوگئی۔جسکو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

مزیدخبریں