گوجرانوالہ: ندیم مراد علی سندھو کا ماڈل سستا بازار کا دورہ، ریٹ لسٹوں کی چیکنگ


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )قائم مقام چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل ندیم مراد علی سندھو نے پرائس کنٹرول کمیٹی اور مینیجر ماڈل سستا بازار پیپلز کالونی میاں عامر کے ہمراہ وزٹ کیا، انہوں نے دوران وزٹ عوام کے مسائل سنے اورآویزاں ریٹ لسٹوں کے مطابق سبزیوں اور پھلوں کے نرخ چیک کئے، اس موقع پر سیکورٹی،پارکنگ، پینے کا صاف پانی اورصفائی کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں بچوں کے پلے لینڈ میں فیملی کو درپیش مسائل کو فوری حل کروانے کی ہدایت جاری کیں خاص طور پر ڈینگی کے حوالہ سے آگاہی پینا فلیکس آویزاں کرواے گئے ڈینگی کی روک تھام کے لیے کھڑے پانی کو فورا صاف کروایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...