نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)سولہ سالہ لڑکا ہارویسٹر مشین میں آکر شدیدزخمی،حالت نازک،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں مٹوبھائیکے کے رہائشی رحمت علی ماچھی کاجواں سالہ بیٹا بازل مونجی کاٹتے ہوئے ہارویسٹر مشین کے کٹر میں آکر شدید زخمی ہوگیا جسے نازک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شیخوپورہ منتقل کیاگیا جہاں اسکی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
نوشہرہ ورکاں:لڑکا ہارویسٹر مشین کی زد میں آکر زخمی
Oct 02, 2022