ملتان (سپیشل رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان ملتان کے سینئر رہنما علامہ مولانا بلال رضوی نے کہا کہ 3اکتوبر جلالپور پیر والا میں کونے والی ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں مکمل ہوگئیں اور بڑے عوامی اجتماع سے خصوصی خطاب مرکزی رکن شوریٰ تحریک لبیک پاکستان علامہ فاروق الحسن قادری کریں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس موقع پر اہم سیاسی شخصیات تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کرینگی۔