پنجاب میں کینسر کے علاج کیلئے مختص ایک ارب 71 کروڑ کے فنڈز لیپس


ملتان(خصوصی رپورٹر)صوبہ پنجاب کے کینسر کے مریضوں کو علاج فراہم کرنے میں حکومتی غفلت ، کینسر کے مریضوں کے  علاج معالجے کے لئے مختص1ارب 71 کروڑ روپے کا فنڈ لیپس ہوگیا۔ کینسر کے مریضوں کے لیے علاج معالجے کے لیے فنڈ جس مقصد کے لئے جاری کیا گیا تھا۔
 وہ اس مقصد کے لئے استعمال ہی نہیں ہوا۔اس وجہ سے مریض ادویات نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہونگے۔
 یوسف رضا گیلا

ای پیپر دی نیشن